the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی زیر قیادت پارٹی کے وفد نے گورنر سے ملاقات کی اور وائی ایس آر کانگریس کے پارٹی بدلنے والے ارکان اسمبلی کو جن کے خلاف پہلے ہی اسپیکر کے پاس درخواستیں زیر التواء ہیں، اے پی کابینہ کے ردو بدل میں شامل کرنے پر سخت اعتراض کیا ہے۔جگن موہن ریڈی نے



سوال کیا کہ کیا یہی جمہوریت ہے؟ حالانکہ چندرابابو نائیڈو نے پڑوسی ریاست تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت کی جانب سے ان کے رکن اسمبلی ٹی سرینواس یادو کو وزیر بنانے پر کیا مخالفت نہیں کی تھی؟ انھوں نے اسے سیاسی موقعہ پرستی قرار دیا۔جگن موہن ریڈی نے گورنر کو ایک میمورنڈم بھی حوالہ کیا جس کی نقل میڈیا کے حوالہ کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.